چرخی فانوس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک گول گھومنے والی لالٹین جو ایک قسم کی چکنی شفاف پرت دار معدنی شے سے بنائی جاتی ہے اور اس کے گرد تصویریں لگائی جاتی ہیں، چینی لالٹین۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک گول گھومنے والی لالٹین جو ایک قسم کی چکنی شفاف پرت دار معدنی شے سے بنائی جاتی ہے اور اس کے گرد تصویریں لگائی جاتی ہیں، چینی لالٹین۔